ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کیلیے مختلف بینکوں سے 96 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ 3 سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے کم رکھنے کی پابند ہے تاہم پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 661 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے جس میں 356 ارب روپے توانائی شعبے کے اور 335 ارب روپے مختلف بنکوں اور پاور ہولڈنگ کمپنیوں کا قرضہ شامل ہے۔
گردشی قرضوں میں کمی کیلئے حکومت نے بنکوں اور پاور ہولڈنگ کمپنیوں سے مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مالی سال 2017ئ تک گردشی قرضوں کا حجم 218 ارب روپے تک لایا جائے گا جب کہ آئندہ سال اسے 204 ارب روپے پر لایا جائے گا اور 3 سال میں یہ قرضہ بالکل ختم ہوجائے گا۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…