ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کے لئے مختلف بینکوں سے 96ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ تین سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے کم رکھنے کی پابند ہے تاہم پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 661ارب روپے تک پہنچ چکا ہے جس میں 356ارب روپے توانائی شعبے کے اور 335ارب روپے مختلف بینکوں اور پاور ہولڈنگ کمپنیوں کا قرضہ شامل ہے۔ گردشی قرضوں میں کمی کے لئے حکومت نے بینکوں اور پاور ہوڈنگ کمپنیوں سے مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے- حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مالی سال 2017ءتک گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے تک لایا جائے گا جبکہ آئندہ سال اسے 204ارب روپے پر لایا جائے گا، اور تین سال میں یہ قرضہ بالکل ختم ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…