نواز حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام، کسان مشکلات سے دو چار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نواز شریف حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ملک بھر کے چاول کاشت کرنے والے کسان مایوسی کا شکار ہیں۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث گزشتہ 3سالوں کا چاول کا اسٹاک ملک میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف حکومت چاول کو برآمد کرنے میں ناکام ہوگئی ہے… Continue 23reading نواز حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام، کسان مشکلات سے دو چار