پنجاب کےسی این جی اسٹیشنز کو مارچ میں بھی گیس نہیں ملے گی
لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن گیس سسٹم میں مارچ کے مہینے میں بھی گیس کی طلب و رسد میں بہتری نہ آسکی، لہذا سی این جی اسٹینشز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔۔سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ 5 ماہ سے زائد عرصہ تک پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس… Continue 23reading پنجاب کےسی این جی اسٹیشنز کو مارچ میں بھی گیس نہیں ملے گی