عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان
نیویارک (نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزخام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان دیکھا گیا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اپریل کیلئے سودے 82سینٹ کمی کے بعد50.34ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اپریل کیلئے سودے 01سینٹ اضافے کے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان