ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

”ایزی پیسہ “ اور Bookme.pk کے درمیان فلم اور بس کے ٹکٹ کی آن لائن خریداری کے سلسلے معاہدہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) پاکستان کی اولین اور سب سے بڑی برانچ لیس بینکاری سروس،ٹیلی نار پاکستان اور تعمیر مائکروفنانس بینک کے جوائنٹ وینچر ،”ایزی پیسہ “ اور Bookme.pk کے درمیان فلم اور بس کے ٹکٹ کی آن لائن خریداری کے سلسلے میں صارفین کو سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے تحت صارفین Bookme.pkکے ذریعے آن لائن بک کرائے گئے فلم اور بس کے ٹکٹ کی ادائیگی ملک کے 800شہروں میں پھیلے ہوئے ایزی پیسہ کے 70ہزار ریٹیلرز یا اپنے ایزی پیسہ موبائل اکاﺅنٹس کے ذریعے کرسکیں گے۔ زیرنظر تصویر میں معاہدے کی تقریب کے دوران ایزی پیسہ کے ہیڈ آف اسٹریٹیجی اینڈ پے منٹس عمر معین ملک اور Bookme.pkکے سی ای او فیضان اسلم اپنی ٹیم کے ہمرہ موجود ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…