جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

جاپان کا پاکستان کو 123ہائی برڈ گاڑیوں کا تحفہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاپان نے پاکستان میں سیکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پاکستان کوپٹرولنگ کیلئے 123ہائی برڈ گاڑیوں کا تحفہ دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی 435ملین روپے مالیت کی گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب اسلام آباد کے ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹر میں منعقد کی گئی جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار اور جاپانی سفیر ہیروشی انوماٹانے شرکت کی ۔ہیروشی انوماٹاکا تقریب سے خطاب میں کہناتھا کہ پاکستان کو یہ گاڑیاں (NPGA)کے تحت دی جارہی ہیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے سیکیورٹی آلات میں اضافہ انتہائی ضروری ہے اور جاپانی حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدے کے مطابق پاکستانی کی ترقی وخوشحالی اورسیکیورٹی نظام کو مربوط نظام بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…