آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا آغازآج ہوگا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز(آج) پیر سے ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں4بجے ہوگا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ آئندہ مالی سال 2015-16ءکے بجٹ پر عام بحث کا آغاز کریں گے جبکہ… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا آغازآج ہوگا