پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کاافتتاح،ساتھ کرائے میں اضافہ کردیاگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) ریلوے اسٹیشن پر قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ گرین لائن کے بعد ایک اور ٹرین کو ہائی پروفائل ٹرین کے طور پر متعارف کرا رہے ہیں اور جلد ہی دو نئی ٹرینیں بھی اپ گریڈ کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قراقرم ایکسپریس میں مسافروں کو جدید سہولتیں مہیا کی گئی ہیں، جبکہ اپ گریڈ کی جانے والی ٹرین کے کرائے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے سی بزنس کا کرایہ 80 روپے اضافے کے بعد 4410 سے بڑھا کر 4490 جبکہ اکانوی کلاس کا کرایہ 70 روپے اضافے کے بعد 1520 سے بڑھا کر 1590 کر دیا گیا ہے، اپ گریڈ کی جانے والی قراقرم ایکسپریس میں 18 ریکس کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ اس میں 11 سو مسافروں کو سفر کرنے کی سہولت حاصل ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…