اسلام آباد ( نیوزڈیسک )ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا اکتوبر تیل مصنوعات پر 5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کرنے پڑے جبکہ رواں مالی سال اسی عرصے میں 2?9 ارب ڈالرمالیت کا خام تیل اورپٹرولیم مصنوعات امپورٹ کی گئیں۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ امپورٹ بل میں کمی سے بین االاقوامی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہورہا ہے۔
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں اگر اوسط 45 ڈالر فی بیرل کی سطح پر رہیں تو رواں مالی سال کے اختتام تک سرکار کو پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی مد میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی بچت ہوسکتی ہے جس سے بین الاقوامی ادائیگیوں کا توازن مزید بہتر ہوگا۔۔
تیل کی گرتی قیمتیں ، حکومت کو 4 ماہ میں 2 ارب ڈالر کی بچت
24
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں