ڈی ایف آئی ڈی ٹرسٹ فنڈ کے پروگرامزپرعمل کیاجائے،ورلڈبینک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کو برطانیہ کے ترقیاتی ادارے ڈی ایف آئی ڈی ٹرسٹ فنڈ پر عملدرآمد کو جاری رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔ ”ایکسپریس“ کو دستیاب دستاویز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو لیٹر لکھا گیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویڑن کے ایڈیشنل سیکریٹری عمر حامد خان کے نام… Continue 23reading ڈی ایف آئی ڈی ٹرسٹ فنڈ کے پروگرامزپرعمل کیاجائے،ورلڈبینک