ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیرکی ڈھاڑ عوام پربجلی گرادی گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیرکی ڈھاڑ,عوام پربجلی گرادی گئی وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے . انہوں نے بتایا کہ کہ 289 امپورٹڈ آئٹم پر5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی جائے گی. ان کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے 313 اشیاءکی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری بھی جایر کر دیا گیا ہے. انہوں نے بتایا کہ دہی، مکھن، ڈیری اشیا، پنیر، قدرتی شہد، انناس، امرود، آم اور مالٹے کی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جبکہ ٹیلی کام سیکٹر پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہیں کی جائے گی . اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گاڑیوں کی امپورٹ پر بھی ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے،تاہم 800سے1000سی سی تک کی کاروں پرڈیوٹی میں بر قرار رکھی گئی ہے.



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…