پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عالمی بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے۔ عالمی بینک کے ممتاز اربن اکانومسٹ پیٹر ایلیر کے مطابق شہروں کے نظام کار میں بہتری کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی میں نمایاں مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ 78فیصد ہے اور ویژن 2025ءکے تحت شہری ترقی کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے جس سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی جبکہ پاکستان کاشمار بھی دنیا کی امیر ترین اقوام میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…