پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حکومت زرعی شعبے کے فروغ کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،وزیر خزانہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

حکومت زرعی شعبے کے فروغ کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کو فروغ دینے کو اولین ترجیح دے رہی ہے جس کا مقصد2017تک سات فیصد شرح نمو حاصل کرنا ہے ۔ زراعت، انفرسٹرکچر، توانائی اور ٹیلی مواصلات کے شعبوں میں ترقی سے 2017-18ءتک 7 فیصد تک کا اقتصادی نمو کا ہدف… Continue 23reading حکومت زرعی شعبے کے فروغ کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،وزیر خزانہ

کامیاب شٹرڈاﺅن ہڑتال کر نے پر تاجر وں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جائنٹ ایکشن کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کامیاب شٹرڈاﺅن ہڑتال کر نے پر تاجر وں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جائنٹ ایکشن کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تشکیل پانےوالی جائنٹ ایکشن کمیٹی نے تاجروں کو حکومت کی طرف سے رات 8بجے دکانیں بند کرانے کے فیصلہ کے خلاف پرامن اور پرزور احتجاج کا مظاہرہ کرنے کیلئے منگل کو اسلام آباد میں کامیاب ہڑتال کرنے پر مبارک باد پیش کی اور کہا… Continue 23reading کامیاب شٹرڈاﺅن ہڑتال کر نے پر تاجر وں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، جائنٹ ایکشن کمیٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

دبئی میں سرمایہ کاری،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

دبئی میں سرمایہ کاری،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک )دبئی میں سرمایہ کاری کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔دبئی لینڈ دیپاڑنمٹ شائع کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے دبئی میں سرمایہ کاری عروج پر ہے، جس میں پاکستان بھی کسی سے کم نہیں، تین ماہ کے دوران اٹھارہ سو بانوے بلین کی سرمایہ کاری کے بعد تیسری پوزیشن… Continue 23reading دبئی میں سرمایہ کاری،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

تاجروں کی ایوان صدراورایوان وزیراعظم کے گھیراﺅ کی دھمکی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

تاجروں کی ایوان صدراورایوان وزیراعظم کے گھیراﺅ کی دھمکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادمیں حکومت کی طرف سے دکانیں آٹھ بجے رات بندکرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آبادکے تاجروں نے شہرمیں مکمل شٹرڈاﺅن کیااوراس کے بعد حکومت کے انتباہ کیاکہ اگرحکومت نے فیصلہ واپس نہ لیاتووہ تاجروں کی ایوان صدراورایوان وزیراعظم کے گھیراﺅ کریں گے اوراسلام آبادکی تمام اہم شاہراہیں بندکردیں گے

لاہور ہائیکورٹ کا لیسکو اور فیسکو سے سیلزٹیکس وصولی پرجواب طلب

datetime 28  اپریل‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کا لیسکو اور فیسکو سے سیلزٹیکس وصولی پرجواب طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں سیلزٹیکس کی وصولی سے متعلق درخواست پر لیسکو اور فیسکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز سے دو ہفتے میں جواب طلب کر ہے۔جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں درخواست گزار نے مو¿قف اختیار کیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں بلوں میں سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہیں۔… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا لیسکو اور فیسکو سے سیلزٹیکس وصولی پرجواب طلب

پاکستان اسٹیٹ آئل کو تین اعشاریہ دو ارب روپے کا منافع

datetime 28  اپریل‬‮  2015

پاکستان اسٹیٹ آئل کو تین اعشاریہ دو ارب روپے کا منافع

کراچی(نیوز ڈیسک)تیسری سہ ماہی میں پاکستان اسٹیٹ آئل نے تین اعشاریہ دو ارب روپے کا منافع حاصل کرلیا۔ کمپنی کا منافع خام تیل کی قیمتوں میں اکاون فیصد کمی کے باعث متاثرہوا،گزشتہ سال کی اسی مدت میں انیس اعشاریہ چار بلین کا منافع ہوا تھا۔پاکستان اسٹیٹ آئل نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی… Continue 23reading پاکستان اسٹیٹ آئل کو تین اعشاریہ دو ارب روپے کا منافع

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا، پاکستان کوملائیشیا اور فلپائن سے دوملین ڈالر کے چاول کے آرڈرز موصول ہوگئے۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین رفیق سلیمان نے کہا ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کے لیے چاول کے برآمد کنندگان کا اعلیٰ سطح وفد کا دورہ ملائیشیا اور… Continue 23reading پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

موبائل کمپنیوں کادرآمدی ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی کم کرنیکا مطالبہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

موبائل کمپنیوں کادرآمدی ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی کم کرنیکا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) سیلولر کمپنیوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سیلولر نیٹ ورک کے لیے درآمد ہونے والے ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی شرح کم کی جائے، سیلولر انڈسٹری پر عائد دہرے ٹیکسوں کا خاتمہ کرتے ہوئے نئے کنکشن پر عائد متعدد ٹیکسوں کو کم کیا جائے تاکہ… Continue 23reading موبائل کمپنیوں کادرآمدی ایکویپمنٹ پر ڈیوٹی کم کرنیکا مطالبہ

سعودی کمپنیاں پاکستان میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگی، انوشہ رحمٰن

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سعودی کمپنیاں پاکستان میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگی، انوشہ رحمٰن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان کا کہناہے کہ سعودی کمپنیاں پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں 4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں اور ہم 2020 تک آئی ٹی کی برآمدات کا حجم 4ارب ڈالر تک لے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں اسلام… Continue 23reading سعودی کمپنیاں پاکستان میں4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگی، انوشہ رحمٰن