کراچی(نیوزڈیسک)زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جسے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے۔عالمی مالیاتی اداروں سے تقریباً 92 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک بار پھر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کرکے ایک ریکارڈ سطح تک آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔پاکستان کی جانب سے 27 کروڑ ڈالر کا قرض بھی ادا کیا گیا ہے۔ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 65 کروڑ ڈالر اضافے سے 15 ارب 44 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے پاس بھی 5 ارب ڈالر سے زیادہ موجود ہیں۔اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 45 کروڑ ڈالر کے ریکارڈ پر آگئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































