ملکی مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا ۔جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں33ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1219ڈالرپرآگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے… Continue 23reading ملکی مارکیٹوں میں سوناسستا ہو گیا











































