اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے 15 روز میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، پٹرول کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ،

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اوگراکاتجویزکردہ اضافہ نہیں کیاگیا، حکومت 4 ارب کی سبسڈی دے گی۔ انہوں نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے26پیسے فی لیٹراضافے کافیصلہ کیا گیا ہے ، مٹی کے تیل کی قیمت 43 روپے 25 پیسے برقرار رہے گی اور لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی 43روپے 34پیسے برقرار رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…