پٹرول اورڈیزل سستا کرنے کی سفارش
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم کو ارسال کی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت ایک روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے چھ پیسے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں نو روپے 43 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی… Continue 23reading پٹرول اورڈیزل سستا کرنے کی سفارش