بینکاری شعبے کی ترقی کے باوجود اے ٹی ایمز کی تعداد محدود
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں بینکاری کے شعبے کی ترقی کے باوجود اے ٹی ایم کی تعداد آبادی کے تناسب سے بہت کم ہے۔پاکستان کا شمار ایک لاکھ آبادی کے لیے اے ٹی ایمز کی تعداد کے تناسب کے لحاظ سے دنیا کے پسماندہ ملکوں میں کیا جاتا ہے جن میں افغانستان، سوڈان، یوگنڈا، تنزانیہ اور… Continue 23reading بینکاری شعبے کی ترقی کے باوجود اے ٹی ایمز کی تعداد محدود







































