پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عوام پر مہربان ،بڑا اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

سلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کو خط تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ناجائز منافع خور عناصر 40 ارب کے نئے ٹیکسوں کی آڑ میں مقامی اشیا مہنگی کر کے عوام کو لوٹ رہے ہیں ،ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں نئے ٹیکسوں کے اطلاق کے بعد ناجائز منافع خوری بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ40 ارب کا ٹیکس پرتعیش درآمدی اشیا پر لگا یا ہے جس سے عام آدمی متاثر نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ عام استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جوازنہیں ہے ،مقامی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ناجائز منافع خوری ہے۔اجلاس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ نے چارو ں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا جس میںناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…