جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

رینجرزکوواپس لایاجائے ،بڑی آوازنے سندھ حکومت کوہلاکررکھ دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(ّ(نیوزڈیسک) کراچی کے تاجروں نے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کر دیا . آل کراچی تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ حکومت امن و امان کی اطمینان بخش صورتحال کےخلاف کوئی فیصلہ کرنے سے گریز کرے . اگر حکومت نے رینجرز کو بے اختیار کیا تو بھتہ خود با اختیار ہو جائیں گے . عتیق میر کا کہنا ہے کہ رینجرز نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے خاطر خواہ کام کیا ہے . اگر صوبائی حکومت نے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کا فیصلہ جلد نہ کیا تو تمام تاجر برادری 15 دسمبر کو مل کر سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…