بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 1  جولائی  2015

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ مقامی سطح پر چائے کی طلب میں اضافہ ہے۔ چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے اہم معاہدے 198.06 ٹکا فی کلو گرام میں طے پائے جبکہ گذشتہ نیلامی کے دوران چائے کی قیمت196.04 ٹکا فی کلو… Continue 23reading بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی

datetime 1  جولائی  2015

یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کی کمپنی یا کلک نے پاکستان میں جدید ترین اور تیزرفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے۔اب بھی پاکستان کے کئی شہراور دور دراز کے علاقے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں،تاہم اب انقلابی تبدیلی آنے کوہے۔ دبئی کی کمپنی یا کلک(YahClick) نے پاکستان میں اپنے آپریشن کا آغاز کردیا… Continue 23reading یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی

گھی اور کوکنگ آئل کی مقامی تیاری پر 2 فیصد انکم ٹیکس عائد

datetime 1  جولائی  2015

گھی اور کوکنگ آئل کی مقامی تیاری پر 2 فیصد انکم ٹیکس عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی سطح پر گھی اور کوکنگ آئل کی تیاری پر 2 فیصد انکم ٹیکس عائد کردیا ہے جبکہ ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (آر ای آئی ٹی) اسکیم کے تحت رہائشی عمارتوں کی تعمیر اور ڈیولپمنٹ کے لیے پراپرٹی کی فروخت سے حاصل ہونے والے منافع کو 2020… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کی مقامی تیاری پر 2 فیصد انکم ٹیکس عائد

پشاور, بیف، پولٹری کی افغانستان برآمد پر پابندی

datetime 1  جولائی  2015

پشاور, بیف، پولٹری کی افغانستان برآمد پر پابندی

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں گوشت کی آسمان چھوتی قیمتوں میں روک تھام کیلئے پولٹری اور مویشیوں کی افغانستان برآمد پر پابندی لگا دی۔منگل کو پشاور کے ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود کے دفتر سے جاری ایک سرکلر کے مطابق یہ پابندی کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت ایک… Continue 23reading پشاور, بیف، پولٹری کی افغانستان برآمد پر پابندی

ایف بی آر میں تعیناتیاں اورتبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  جولائی  2015

ایف بی آر میں تعیناتیاں اورتبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر نے چھ نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں ۔ نوٹیفکیشن نمبر 1408کے تحت ایبٹ آباد مین آفس کے ریونیو آفیسر حبیب عباسی کو ترقی دے کر اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو بنا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن نمبر 1399کے مطابق مسزنرجس شاہین آئی آر ایس ,اسسٹنٹ کمشنر آئی آرملتان کی معطلی کے احکامات واپس… Continue 23reading ایف بی آر میں تعیناتیاں اورتبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

چینی کمپنیوں کی بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش

datetime 30  جون‬‮  2015

چینی کمپنیوں کی بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش

لاہور(نیوزڈیسک)چینی کمپنیوںنے پاکستان میں شمسی توانائی سے چلنے والے بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کر دی ۔یہ بات چےنی بزنس کمےونٹی کے 6 رکنی وفد نے چانگ ےوکائی ڈائرےکٹر فوڈ ڈےپاٹمنٹ ہنڈن سٹی چےن کی قےادت مےں فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے رےجنل چےئرمےن خواجہ ضرار… Continue 23reading چینی کمپنیوں کی بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش

چین کے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے,اسحاق ڈار

datetime 30  جون‬‮  2015

چین کے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے,اسحاق ڈار

بیجنگ (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حریف نہیں معاون بینک ہے۔ چائنہ ڈیلی کو اپنے ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اس بینک کے خلاف بہت بڑا پروپیگنڈا کیا گیا کہ اس میں… Continue 23reading چین کے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے,اسحاق ڈار

اربوں روپے کمانے کیلئے بک بلڈنگ میکنزم کا غلط استعمال

datetime 30  جون‬‮  2015

اربوں روپے کمانے کیلئے بک بلڈنگ میکنزم کا غلط استعمال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک اور بڑے سکینڈل نے سب کے ہوش اڑادیئے الزام لگایا گیا ہے کہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کے کمزور ریگولیٹری کردار کی وجہ سے بعض بڑے سٹاک بروکرز چھوٹے سرمایہ داروں کی قیمت پر راتوں رات اربوں کمانے کیلئے بک بلڈنگ کے میکنزم کوغلط استعمال کررہے… Continue 23reading اربوں روپے کمانے کیلئے بک بلڈنگ میکنزم کا غلط استعمال

سام سنگ الیکٹرانکس نے ’کینز لائنز‘مقابلے میں 27 انعام جیت لئے

datetime 30  جون‬‮  2015

سام سنگ الیکٹرانکس نے ’کینز لائنز‘مقابلے میں 27 انعام جیت لئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس نے دنیا کے سب سے بڑے ایڈور ٹائزنگ مقابلے ’کینزلائنز ‘ میں 20 درجہ بندیوں میں 27 ایوارڈز جیت کر کمپنی کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ 2014 میں 16 ایوارڈز جیتنے کے بعد سام سنگ کےلئے دوسرا ریکارڈ سازسال ہے۔انٹرنیشنل ایڈورٹائزنگ فیسٹیول میں سام سنگ کے… Continue 23reading سام سنگ الیکٹرانکس نے ’کینز لائنز‘مقابلے میں 27 انعام جیت لئے