منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایک دو نہیں بلکہ ۔۔حکومت نے سیل لگادی، 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،ملک بھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)ایک دو نہیں بلکہ ۔۔حکومت نے سیل لگادی، 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،ملک بھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی،حکومتی ذرائع کے مطابق فیکسو کے 74 فیصد حصص مئی 2016 میں فروخت کر دیئے جائیں گے اس کے علاوہ لاہور اور اسلام آباد کی بجلی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کی بھی نجکاری کی جائے گی ، آئی ایم ایف کی ایما پرحکومت نے 40 سرکاری اداروں کی نجکاری شیڈول کے مطابق کرنے کی ٹھان لی ہے ،حکومت کے بقول یہ ادارے سالانہ 400 ارب روپے ٹیکس دہندگان کے ہڑپ کرجاتے ہیں۔وزیر نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت 40 سرکاری اداروں کی نجکاری بر وقت کر دیں گے۔ سرکاری ادارے سالانہ ٹیکس دہند گان کے 400 ارب روپے ہڑپ کر جاتے ہیں۔وزیر نجکاری کا مزید کہنا تھا کہ سٹیل ملز بند ہونے کے باوجود اس کا ماہانہ نقصان 2 ارب روپے ہے جبکہ پی آئی کے 26 فیصد حصص کی خریداری میں چین اور دو خلیجی ممالک کی ہوائی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔فیکسو کے 74 فیصد حصص مئی 2016 میں فروخت کر دیئے جائیں گے اس کے علاوہ لاہور اور اسلام آباد کی بجلی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کی بھی نجکاری کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…