کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالرروپے کے مقابلے میں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا، ڈالر کی قدر میں شدید اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آرہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیاہے۔انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 75 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر گزشتہ روز104 روپے25 پیسے میں فروخت ہوتارہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ کے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیے جانے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں استحکام آرہا ہے اورآئندہ چند روز میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے جائے گی۔
ڈالرروپے کے مقابلے میں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































