بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی سی ایل کااکامئے ٹیکنالوجیز کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2015

پی ٹی سی ایل کااکامئے ٹیکنالوجیز کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈنے ملک بھر میں براڈبینڈ کے فروغ کے لیے اکامئے ٹیکنالوجیز کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا اعلان کیا ہے۔ اس پارٹنر شپ سے اکامئے کے گلوبل انٹیلیجینٹ پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ، ملک میں ویڈیو اور موبائل کنٹینٹ کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔ لیوری… Continue 23reading پی ٹی سی ایل کااکامئے ٹیکنالوجیز کے ساتھ اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا اعلان

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

کراچی(نیوزیسک)ملک میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے باعث سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔ گزشتہ ماہ 7 فیصد زائد سیمنٹ بیچا گیا۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق فروری 2015کے دوران مجموعی طورپر 27 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ اس دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 7 فیصد اضافے سے 22… Continue 23reading سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نظامت زرعی اطلاعات راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ترجمان نے کہا کہ پیاز کو زیادہ دیر تک ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا لیکن صفر سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور 60 تا 65 فیصد نمی ہو تو قدرے زیادہ دیر… Continue 23reading پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے

مسور کی فصل کو ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے

datetime 9  مارچ‬‮  2015

مسور کی فصل کو ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے مطابق مسور میں 25 فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے ¾مسور کی فصل سے بہتر پیداوار لینے کے لیے اسے ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔کیڑوں کے بائیولوجیکل انسداد کےلئے کھیتوں میں ٹرائیکوگراما کارڈ لگائیں دیمک کا حملہ فصل کے اگنے سے کٹائی… Continue 23reading مسور کی فصل کو ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشین آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور یوایس انوینٹریز میں اضافے کے حوالے سے پائی جانے والی تشویش ہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اپریل میں ڈیلیوری کیلئے اہم معاہدے 20سینٹ کی… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں بعداز دوپہر کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 0.80فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 194.96پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 23969.54پوائنٹس کی سطح پر… Continue 23reading ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

datetime 9  مارچ‬‮  2015

بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کرے گا۔نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی یونٹ تک… Continue 23reading بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ٹیکس نہ دینے والی ان دولت مند شخصیات کا تعاقب شروع کردیا ہے جو پرتعیش زندگی گزاررہے ہیں لیکن ریوینیو حکام کو اس بااثر لوگوںکوٹیکس نیٹ میں لانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور کئی بڑے لوگ اب تک ٹیکس نیٹ سے باہرہیں۔پاکستان کی ٹیکس… Continue 23reading ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

کراچی(نیوز ڈیسک) سارک پیمنٹس کونسل کے سولہویں اجلاس میں ورچوئل کرنسی اور سارک خطے کے لیے واحد ہم آہنگ ادائیگی کے نظام کے تصور پر غور وخوض کیا گیا۔حال ہی میں لاہور میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر اور کونسل کے چیئرمین قاضی عبدالمقتدر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں سارک… Continue 23reading سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق