دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت،کس کمپنی نے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا؟

31  جنوری‬‮  2017

برلن(آئی این پی)دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت،کس کمپنی نے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا؟جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن نے سال 2016 کے دوران دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے اپنے حریف جاپانی ادارے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن نے سال 2016 کے دوران دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے اپنے

 

حریف جاپانی ادارے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ پیر کو سامنے آنے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس ٹویوٹا گروپ کی گاڑیوں کی فروخت میں صفر اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد 10.17 ملین رہی۔ لیکن اس اضافے کے باوجود ٹویوٹا گروپ عالمی سطح پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار نہ رکھا سکا۔ اس دوران جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن کی فروخت کردہ نئی گاڑیوں کی تعداد میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد 10.3 ملین رہی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…