ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس دہندگان کیلئے 6 سال کا کاروباری ریکارڈ رکھنا لازمی قرار

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو نے کاروباری ٹیکس دہندگان کیلیے 6 سال تک کے بک آف اکاو¿نٹس سمیت دیگردستاویزو ریکارڈرکھنے کولازمی قرار دیدیا۔اس ضمن میں ایف بی آرکی جانب سے ترمیمی ایس ا?ر او 1218(I)/2015 جاری کردیا گیاجس کے تحت انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کی گئی ہیں جن میں بتایاگیاہے کہ کاروبار سے آمدنی حاصل کرنے والے ٹیکس دہندگان کو متعلقہ ٹیکس ایئرکے اختتام پر6سال تک ریکارڈرکھناہوگا۔تاہم اس شرط کا اطلاق ان ٹیکس دہندگان پرنہں ہوگا جنکے کیس عدالت یاکسی مجازاتھارٹی کے پاس زیرسماعت ہوں گے اورایسے ٹیکس دہندگان کو کیس کاحتمی فیصلے کی تاریخ تک کاریکارڈ محفوظ رکھنا ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ ایسے ٹیکس دہندہ جنکی آمدنی 5 لاکھ تک ہے،انہیں یہ ریکارڈ رکھنا ہوگا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…