پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

سی این جی اسٹیشنوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) طویل بندش کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ماہ بعد گیس کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ جب تک ایل این جی فراہم کی جاتی رہے گی اس وقت تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری رہے گی تاہم اس حوالے سے اب تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ گیس کی بحالی کا عمل کب تک جاری رہے گا۔پنجاب میں گیس کی فی کلو قیمت 58 روپے 5 پیسے کے حساب سے فراہم کی جارہی ہے جو پیٹرول کے مقابلے میں سستی ہے۔ گیس کی بحالی کے بعد سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…