ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کنیو کی پیداوار،پاکستان کو شرمناک صورتحال کا سامنا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(این این آئی) جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کرنے اور مخصوص موسمی حالات کے ساتھ ساتھ گریڈنگ، پالشنگ، پیکنگ وغیرہ کی مناسب سہولتوں کے فقدان کے باعث پاکستان میں کینو کی پیداوار میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی جس کے باعث چند سالوں میں پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں نمبر سے 20ویں نمبر پر آگیا ہے، اس لیے اگر اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کیے گئے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہوسکتی ہے جس سے ملک قیمتی زر مبادلہ سے بھی محروم ہو سکتاہے۔سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتایاکہ پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستان ا?نیوالے دریاو¿ں پر ڈیمز اور آبی ذخائر کی تعمیر انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث کاشتکاروں اور باغبانوں کو اپنی اجناس اور پھلوں کی پیداوار کا مناسب معاوضہ نہیں ملتا جس سے کاشتکار اور باغبان بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں حکومت سے فوری کارروائی اور باغبانوں کی معاونت کیلیے اقدامات کا مطالبہ کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…