کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سردی کی لہر آنے پر گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ گرم کپڑے بنا نے والی کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی فروخت میں اضافے کے لئے تشہیری مہم میں بھی تیزی کردی ہے۔شہریوں کی بڑی تعداد نے گرم کپڑوں کی خریداری کیلئے لائٹ ہاﺅس، صدر اور شہر کے دیگر مقامات کا رخ کرلیاہے۔استعمال شدہ گرم ملبوسات کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔سرد ہواوں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے، محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کراچی میں آئندہ 2روز میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی شہریوں نے گرم ملبوسات کی خریداری شروع کردی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































