لاہور( این این آئی) گاڑیوں کی فروخت نے سپیڈ پکڑ لی، صرف پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوا ۔ معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے ۔ مالی سال 2015ءکے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65فیصد اضافے سے 75ہزار 805رہی ۔ صرف نومبر میں گاڑیوں کی فروخت 15ہزار 724رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 10ہزار 343گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں ۔ عوام کی سے سب سے زیادہ دلچسپی 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں خریداری میں دیکھی گئی ۔ پانچ ماہ کے دوران 1300سی سی کی 34ہزار 694فروخت ہوئیں جبکہ 800سی سی کی 31ہزار 473کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ 1000 سی سی کی گاڑیاں عوام کے لئے کشش کا باعث نہ بن سکی ۔ رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں 1000سی سی کی صرف 9ہزار 638گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔
معاشی حالات میں بہتری ، پانچ ماہ کے دوران وہ کام ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































