بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

datetime 8  مارچ‬‮  2015

میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

میر پور خاص(نیوز ڈیسک)میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس وقت گندم کی روائتی طریقوں… Continue 23reading میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

datetime 8  مارچ‬‮  2015

سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بارسلونا (نیوز ڈیسک)اسپین کی حکومت نے سرمایہ کاری اور جائیداد کی خریداری کے نتیجے میں غیر ملکیوں کیلئے ریذیڈنسی ویزوں کے حصول میں آسانیاں پیدا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت اسپین میں کاروبار میں ایک لاکھ یورو لگانے، 5لاکھ روپے کی پراپرٹی خریدنے اور 12 لاکھ یورو کے مفاد عامہ کے پراجیکٹس… Continue 23reading سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹاﺅن کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمائے کے انخلاءکے باعث گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاﺅ کے بعدمندی کی زد میں رہی۔ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 33711پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 33200پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ… Continue 23reading ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس

datetime 6  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے سماجی شعبہ کے ترقیاتی پروگرام اور سماجی اقتصادی ترقی کیلئے توانائی پیدا کرنے کیلئے 2 ارب 94 کروڑ 81 لاکھ 59 ہزار روپے کے 27 منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال… Continue 23reading وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس

اشیائے خوردو نوش کے جاری کرد ہ بھاﺅ

datetime 6  مارچ‬‮  2015

اشیائے خوردو نوش کے جاری کرد ہ بھاﺅ

لاہور(نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کے جاری کردہ بھاﺅکچھ اس طرح ر ہے۔، چاول باسمتی (سپر کرنل)110 سے 130 روپے ، چینی 52 روپے ، گڑ63 سے 70 روپے فی کلو،سفید چنا 58 روپے، سیاہ چنے70 روپے ، دال چنا 60 سے 66 روپے ، مونگ ثابت150 ،دال مونگ دھلی ہوئی160،… Continue 23reading اشیائے خوردو نوش کے جاری کرد ہ بھاﺅ

ٹیکس چوری روکنے کیلیے جدید نظام کی تنصیب پر عالمی بینک سے مذاکرات شروع

datetime 6  مارچ‬‮  2015

ٹیکس چوری روکنے کیلیے جدید نظام کی تنصیب پر عالمی بینک سے مذاکرات شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے شوگر، فرٹیلائزر اور سیمنٹ سمیت 5شعبوں میں جدید سسٹم برائے الیکٹرونک مانیٹرنگ آف پروڈکشن(ایس ای ایم پی) نصب کرنے کیلیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روزبتایا… Continue 23reading ٹیکس چوری روکنے کیلیے جدید نظام کی تنصیب پر عالمی بینک سے مذاکرات شروع

گندم و آٹے کی ایکسپورٹ پر ری بیٹ کا طریقہ کار جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2015

گندم و آٹے کی ایکسپورٹ پر ری بیٹ کا طریقہ کار جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گندم اور آٹے کی ایکسپورٹ پر سبسڈی کا میکنزم جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایکس چینج پالیسی ڈپارٹمنٹ نے سرکلر کے ذریعے غیرملکی کرنسی کے مجاز ڈیلرز کوآگاہ کیا ہے کہ وہ گندم و آٹے کی برآمدپر سبسڈی کی درخواستیں مجوزہ فارمیٹ کے مطابق اسٹیٹ… Continue 23reading گندم و آٹے کی ایکسپورٹ پر ری بیٹ کا طریقہ کار جاری

برائلر مرغی اور انڈوں کی جاری کر دہ قیمتیں

datetime 6  مارچ‬‮  2015

برائلر مرغی اور انڈوں کی جاری کر دہ قیمتیں

لاہور(نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔جبکہ زندہ برائلر103روپے کلو،گوشت برائلر فی کلو158روپے اور فی درجن انڈے 78 روپے فروخت ہوئے۔