ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

گندم کےاآٹے میں ٹوٹا چاول کے آٹے کی ملاوٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)نا جائزمنافع خوری کے لئے کراچی میں گندم کے آٹے میں چاول کے آٹے کی ملاوٹ شدہ ڈھائی نمبر چکی آٹے کی فروخت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق رحیم یارخان اور گھوٹکی اضلاع میں فلور ملز گندم کے آٹے میں ٹوٹا چاول کا ا?ٹا ملا کر فروخت کررہی ہیں ، جس سے فلور ملز مالکان کو100 کلو آٹے کی بوری پر بھاری منافع مل رہا ہے ،مارکیٹ میں گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 3390روپے جبکہ ٹوٹا چاول کی 100 کلو بوری کی تقریباً قیمت 2390روپے ہے۔ذرائع کے مطابق ملاوٹ شدہ آٹے بنانے والی فلور ملز ڈھائی نمبر چکی آٹا بنانے کے لئے 75فیصد گندم اور 25 فیصد ٹوٹا چاول استعمال کررہی ہیں ، مذکورہ آٹا مارکیٹ میں کم قیمت ہے اور تندور پر کم قیمت آٹا ہونے پر یہ آٹا فروخت ہورہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…