جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ہفتے کے اختتام پر سونے کی حیران کن قیمت برقرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا سستا ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ جمعہ کو 5ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1062ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی ،لاہور ،ملتان ،اسلام آباد اور راولپنڈی کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت 44ہزار 450روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 38ہزار100روپے پر مستحکم رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت660روپے پر بدستور برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…