ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہو ر(نیوزڈیسک)ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن. وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ زر مبا دلہ کے ذخائر بہت جلد 21ارب تک پہنچ جائیں گے ۔ مو جو دہ حکو مت نے جب اقتدا ر سنبھا لا تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر صر ف 3ارب ڈالر تھے۔ پاکستانی معیشت بحران سے نکل کر مستحکم ہوگئی ہے ۔ بدھ کو وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے لاہو ر میں ریجنل ٹیکس آفس کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ زرمبادلہ کے ذخائر بہت جلد 21ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے ، مو جو دہ حکومت نے جب اقتدار سنبھا لا تو اسٹیٹ بنک کے ذخائر صر ف 3ارب ڈالر تھے ، حکومت کی جانب سے 140ارب روپے کے ٹیکس لگثر ری اشیاء پر عائد کئے گئے ، جن سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ۔حکومت پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانا چاہتی ہے ، انہوں نے کہا کہ ماضی کی نسبت پاکستان کی مو جو دہ معاشی صو رتحا ل بہتر ہو چکی ہے ۔ حکومت کی انتھک کوششوں سے طویل مدت بعد پاکستان معیشت کو استحکا م نصیب ہو ا ۔ عالمی ادارے پاکستان کی معاشی استحکام کا اقرار کر چکے ہیں ۔ معاشی استحکا م کی جانب پیش قدمی حکومت کی ترجیح ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…