اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی

کراچی (این این آئی) ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 3 کروڑ 60لاکھ ڈالر گھٹ کر 6 ارب 90 کروڑ… Continue 23reading ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی لپیٹ میں، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی لپیٹ میں، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) ایک روزہ تیزی کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو مندی کی لپیٹ میں آگئی ،اسٹاک مارکیٹ62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھی اور 988پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 62600پوائنٹس سے گھٹ کر61700پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب24ارب روپے سے زاید ڈوب گئے جس کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی لپیٹ میں، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے

موبائل رجسٹریشن، سمز کی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف،پی ٹی اے کا اعلامیہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

موبائل رجسٹریشن، سمز کی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف،پی ٹی اے کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے اس حوالے سے پی ٹی اے نے عوام کو دھوکا دہی پر مبنی لنکس سے متعلق عوام کو خبردار کر دیا۔نجی ٹی وی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اعلامیہ کے حوالے… Continue 23reading موبائل رجسٹریشن، سمز کی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف،پی ٹی اے کا اعلامیہ جاری

گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اپنے بعض یوزرز کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایک اینٹی ٹرسٹ کیس میں گوگل مجموعی طور پر 70 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔ کم و بیش 10 کروڑ 20 لاکھ افراد ہرجانے کی اس رقم میں اپنا حصہ وصول کرنے کے اہل… Continue 23reading گوگل صارفین کو ہرجانے کی مد میں 63 کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 53 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 282.79 روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز ڈالرکی قدر 25… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور ( این این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا،گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے… Continue 23reading سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

کراچی (این این آئی)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف پانچ ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کرچکے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق چائے کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی پانچ ماہ میں 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (این این آئی)پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئیاور صرف نومبر کے مہینے میں 108 ارب روپے کی خریداری کر ڈالی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال پاکستان میں کریڈ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد… Continue 23reading پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

Page 180 of 1818
1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 1,818