بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 12  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،

جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتی دھاتوں کے نرخ اوپر چلے گئے ہیں۔ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 515 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے ہو گئی ہے۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی 395 روپے مہنگی ہونے کے بعد 8 ہزار 908 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ کی بات کی جائے تو فی اونس سونے کی قیمت میں 41 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد عالمی سطح پر سونا 4701 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…