جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پیاز پر ہنگامہ ہوتا ہے تو آلو پر کیوں نہیں؟

datetime 27  اگست‬‮  2015

پیاز پر ہنگامہ ہوتا ہے تو آلو پر کیوں نہیں؟

کراچی (نیوز ڈیسک)پیاز اگر کچن کے اندر آنسو بہانے پر مجبور کر دیتا ہے تو حکومتوں کے پسینے بھی چھڑا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے بھارت میں پیاز پر سیاست ہوتی ہے، حکومتیں گر جاتی ہیں اور ذخیرہ اندوزی کے الزام سے گھرے تاجروں اور سیاست دانوں کے گٹھ جوڑ کے باوجود حکومت کچھ نہیں… Continue 23reading پیاز پر ہنگامہ ہوتا ہے تو آلو پر کیوں نہیں؟

آخرکارایرانی ڈیزل پرہاتھ ڈال ہی لیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

آخرکارایرانی ڈیزل پرہاتھ ڈال ہی لیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس (اے ایس او)کراچی نے گذشتہ روز ایک کامیاب کاروائی میں نیو کراچی میں واقع ایک گودام پر کامیاب چھاپا مارکر ناجائز طور پر رکھے گئے 40,000 لیٹرز سے زائد اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔ یہ ڈیزل پلاٹ نمبر 29-D ، سیکٹر 12-Cانڈسٹریل ایریا، صبا سینما کے… Continue 23reading آخرکارایرانی ڈیزل پرہاتھ ڈال ہی لیاگیا

ودہولڈنگ ٹیکس ،بینکاری چینل سے لین دین کی سرگرمیاں روک دی گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس ،بینکاری چینل سے لین دین کی سرگرمیاں روک دی گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکاری لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھرکے چھوٹے تاجر متحد ہوگئے، جنہوں نے مذکورہ ٹیکس ختم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیرسطح پرشٹرڈاؤن ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بینکاری لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کے سبب تمام تھوک مارکیٹوں میں پرائز بانڈز لین دین کا… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ،بینکاری چینل سے لین دین کی سرگرمیاں روک دی گئیں

سخت مانیٹرنگ و حکمت عملی کے سبب ڈالر کی قدر مزید گرگئی

datetime 27  اگست‬‮  2015

سخت مانیٹرنگ و حکمت عملی کے سبب ڈالر کی قدر مزید گرگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈالرکے انٹربینک ریٹ کی سخت مانیٹرنگ اور ایکس چینج کمپنیوں کی مشترکہ حکمت عملی کے سبب بدھ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر35 پیسے کی کمی سے103.95 روپے کی سطح… Continue 23reading سخت مانیٹرنگ و حکمت عملی کے سبب ڈالر کی قدر مزید گرگئی

چین کی ہزاروں میگاواٹ منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی

datetime 26  اگست‬‮  2015

چین کی ہزاروں میگاواٹ منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین کی پاور کمپنی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیر پانی اور بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں توانائی کے باہمی دلچسپی کے مختلف منصوبوں پر غور کیا گیا۔ چین کے وفد نے دریائے سندھ پر پانی سے بجلی کی پیداوار کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی… Continue 23reading چین کی ہزاروں میگاواٹ منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی

سونے کی اچانک پھر قلابازی،عوام حیرت زدہ رہ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2015

سونے کی اچانک پھر قلابازی،عوام حیرت زدہ رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی اچانک پھر قلابازی،عوام حیرت زدہ رہ گئے،سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت چھیالیس ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت پانچ سو ستاون روپے کی کمی سے انتالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے… Continue 23reading سونے کی اچانک پھر قلابازی،عوام حیرت زدہ رہ گئے

ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 26  اگست‬‮  2015

ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باعث پاکستان میں بھی قیمت کم کرنے کی تجویز تیار کی جا رہی ہے۔ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تجویز کے مطابق لائٹ ڈیزل 5 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے پانچ روپے، مٹی کا تیل… Continue 23reading ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

datetime 26  اگست‬‮  2015

چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے اور جب چین آگے بڑھتا ہے تو دنیا پر امید ہوجاتی ہے ۔ چینی نیوز ایجنسی کے تبصرے میں کہاگیا ہے کہ دنیا کی معیشت چین کی کارکردگی سے جڑی ہوئی ہے سیاہ پیر کو چین میں حرکت کی وجہ سے پوری… Continue 23reading چین کو چھینک آتی ہے تو دنیا کو زکام ہوجاتاہے

کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

datetime 26  اگست‬‮  2015

کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی آج سے شہر قائد میں چھبیس گرین سی این جی بسیں چلائی گی ۔ ایڈ منسٹریٹر کراچی شعیب احمد صدیقی کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر قائد کی سڑکوں پر ایک بارپھر گرین سی این جی بسیں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن خود ان… Continue 23reading کراچی میں آج سے 26 گرین سی این جی بسیں چلیں گی