سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء بارے خدشات کا کم ہونا ہے۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 44 سینٹ (0.92 فیصد) کے اضافے سے 48.42 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اگست میں ترسیل کے سودے 35 سینٹ (0.71 فیصد)ب کی بہتری سے 49.52 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
یو اے ای نے 2026 میں گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا
-
آسٹریلیا کے دو بڑے نام پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے



















































