اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیپرا نے رمضان المبارک میں عوام کو خوشخبری سنادی اور عوام کو بجلی سستی کرکے عیدی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ منگل کو نیپرامیں مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی سستی کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کی سماعت وائس چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں کی گئی اور بجلی فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ بجلی سستی کرنے کے فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں پراس کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ کے الیکٹرک کے صارفین پربھی اس کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
عوام کیلئے بڑی خو شخبری اچانک قیمتو ں میں کمی کر نے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































