چپس کی درآمد میں 2.5کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب
کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمزکراچی نے چپس (پرنگل اسنیک) کے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس پر2 کروڑ44 لاکھ روپے سے زائد کی کسٹم ڈیوٹی و دیگر ٹیکسوں کی چوری بے نقاب کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ میسرز آئی بی ایل آپریشن پرائیوٹ لمیٹڈ نے کلیئرنگ ایجنٹ انوراصغربرادرزکے ساتھ مل کر2013… Continue 23reading چپس کی درآمد میں 2.5کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب