بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں ماہ حکومت کو ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فی لٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی مد میں 29 روپے 57 پیسے اور 8 روپے لیوی وصول کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مارچ کے مہینے… Continue 23reading ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

datetime 29  فروری‬‮  2016

یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں یوکرین کے سفیر ولادی میرلیکموف نے کہاہے کہ یوکرین کی کئی کمپنیاں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری سے دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدت دوطرفہ تعاون مزید مستحکم ہوگا۔انہوں نے کہا… Continue 23reading یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 29  فروری‬‮  2016

سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارتِ پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت 48روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ اس سے قبل سی این جی 54روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی،سی این جی کی قیمت میں کمی اوگرا کی ہدایت پر… Continue 23reading سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

datetime 29  فروری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرول 8.48 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 4.67، لائٹ ڈیزل 1.97، ہائی اوکٹین 2.98 روپے سستا ہوگیا ۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری منظوری کرتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 75.43 پوائنٹس کے اضافے سے 31369.51 پوائنٹس پر بند

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 75.43 پوائنٹس کے اضافے سے 31369.51 پوائنٹس پر بند

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 75.43 پوائنٹس کے اضافے سے 31369.51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 75.43 پوائنٹس کے اضافے سے 31369.51 پوائنٹس پر بند

انٹر بینک ما رکیٹ ،روپے کے مقا بلے میں ڈا لر کی قدر بڑھ گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016

انٹر بینک ما رکیٹ ،روپے کے مقا بلے میں ڈا لر کی قدر بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک ما رکیٹ میں روپے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقا می اوپن کر نسی ما رکیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقا بلے ڈا لر کی… Continue 23reading انٹر بینک ما رکیٹ ،روپے کے مقا بلے میں ڈا لر کی قدر بڑھ گئی

قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان

datetime 29  فروری‬‮  2016

قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطر سے این ایل جی کی درآمد شروع ہونے کے بعد حکومت نے سی این جی بھی سات روپے فی لیٹر سستی کردی ،نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق ، پنجاب ، پوٹھوہار اور… Continue 23reading قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

datetime 29  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اتارچڑھاو¿ کے بعد ملا جلارحجان دیکھا گیا، کے ایس ای100انڈیکس2بالائی حدیں عبور کرتا ہوا 31200پوائنٹس کی سطح پر بندہوا تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں46ارب روپے سے زائدکی کمی ریکارڈکی گئی۔گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز مندی کے ساتھ ہوا اورکے ایس ای 100انڈیکس 334.09پوائنٹس کم… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد ملا جلا رجحان

علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال

datetime 29  فروری‬‮  2016

علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم میں مثبت توانائی پیدا کر کے ہی مسائل کو شکست دے سکتے ہیں۔ہمیں پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت، توانائی اور امن کی صورتحال کو دنیا کو پیش کرنا ہے، سائنس و ٹیکنالوجی کو نظر انداز کرنیکی وجہ… Continue 23reading علم پر مبنی معیشت قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احسن اقبال