چیئرمین پی آ ئی اے سردار مہتاب کا پہلا کا رنا مہ ،ڈیرہ ائیرپورٹ مکمل بند کرنے کے احکامات
ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن ) چیئرمین پی آ ئی اے سردار مہتاب خان عباسی کا پہلا کارنامہ، اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے احکامات کو فراموش کرتے ہوئے ڈیرہ ائیر پورٹ کو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ دینے کی بجائے ڈیرہ ائیرپورٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ڈیرہ ائیر… Continue 23reading چیئرمین پی آ ئی اے سردار مہتاب کا پہلا کا رنا مہ ،ڈیرہ ائیرپورٹ مکمل بند کرنے کے احکامات











































