اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت ،اندر کی کہانی کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2016

سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت ،اندر کی کہانی کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سی این جی ایسوسی ایشن کے سندھ میں سی این جی کلو کی بجائے لیٹر میں فروخت کرنے کے مبینہ فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے منگل کو کہا کہ ملکی گیس/سی این جی کو لیٹر میں فروخت کرنا غیر قانونی ہے ۔ اوگرا کے… Continue 23reading سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت ،اندر کی کہانی کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

عالمی مارکیٹ میں ریکارڈکمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

datetime 8  اگست‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں ریکارڈکمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

کراچی(این این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر 53 ہزار روپے سے کم ہو کر 52 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔ پیر کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں 29 ڈالر کی ریکارڈ کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1332 ڈالر ہو گئی۔ آل پاکستان… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں ریکارڈکمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گر گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، ترکی کی بورسا کمپنی کا شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا مظاہرہ

datetime 8  اگست‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، ترکی کی بورسا کمپنی کا شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا مظاہرہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز عوام کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے مطابق حصص کی فروخت کا حتمی فییوں دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص فروخت کرنے کی تیاری کر رہے ہیں ، آئی پی اوز لانے کا حتمی فیصلہ… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شیئرز کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، ترکی کی بورسا کمپنی کا شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا مظاہرہ

صرف چند دن باقی۔۔۔! ہوشیار! خبردار! پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 8  اگست‬‮  2016

صرف چند دن باقی۔۔۔! ہوشیار! خبردار! پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے… Continue 23reading صرف چند دن باقی۔۔۔! ہوشیار! خبردار! پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

سونے کی قیمتوں کی بڑی قلابازی،اچانک بڑی کمی نے ڈیلرز کو حیران کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کی بڑی قلابازی،اچانک بڑی کمی نے ڈیلرز کو حیران کردیا

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی نمایاں کمی ہو گئی،مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 800 روپے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔فنانشل مارکیٹ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کے سودوں مین فروخت کے رجحان کے باعث 25 ڈالر کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کی بڑی قلابازی،اچانک بڑی کمی نے ڈیلرز کو حیران کردیا

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ،اضافہ10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 8  اگست‬‮  2016

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ،اضافہ10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں اضافے کی رفتار 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،رواں سال جولائی کے ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں22فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا.تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 22 فیصد تک اضافہ… Continue 23reading پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ،اضافہ10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اربوں کی اراضی، کرنسی نوٹ چھاپنے والی سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  اگست‬‮  2016

اربوں کی اراضی، کرنسی نوٹ چھاپنے والی سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے کرنسی نوٹ چھاپنے والے قومی راز داری کے ادارے پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی نجکاری کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے ،کرنسی نوٹ اور پرائز بانڈز بنانے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ امور کی سرانجام دہی کیلئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف… Continue 23reading اربوں کی اراضی، کرنسی نوٹ چھاپنے والی سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

حکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا،پاکستانی سرمایہ کاروں کا جواب میں انتہائی اقدام

datetime 7  اگست‬‮  2016

حکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا،پاکستانی سرمایہ کاروں کا جواب میں انتہائی اقدام

فیصل آباد ( آئی این پی)نئے ویلیوایشن ریٹ آنے سے پا کستا نی سرما یہ کاروں دوسرے مما لک کا رخ کر لیاحکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پر 0.3سے0.6فیصد وتھ ہو لڈ نگ ٹیکس لگا یا 2016کے پہلے 6ماہ میں پا کستا نی سرمایہ کا روں نے دبئی میں 35ارب رو… Continue 23reading حکو مت نے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ جا ئداد پرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا،پاکستانی سرمایہ کاروں کا جواب میں انتہائی اقدام

پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بھارت کی نسبت کئی گنا مہنگی فرو خت ہونے کا انکشاف ،قیمتوں میں اتنا فرق کہ حیران رہ جائیں

datetime 7  اگست‬‮  2016

پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بھارت کی نسبت کئی گنا مہنگی فرو خت ہونے کا انکشاف ،قیمتوں میں اتنا فرق کہ حیران رہ جائیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں ہمسایہ ملک بھارت کی نسبت کئی گنا مہنگی فرو خت ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سوزوکی وی ایکس آر پاکستان کی نسبت بھارت میں 3لاکھ 22ہزار ،سوزوکی وی ایکس ایل 3لاکھ 21ہزار،سوزوکی سوئفٹ ڈی ایل ایکس نیوی 4لاکھ 45ہزار اور سوزوکی سوئفٹ ڈی ایل ایکس4لاکھ 99پاکستانی روپے… Continue 23reading پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بھارت کی نسبت کئی گنا مہنگی فرو خت ہونے کا انکشاف ،قیمتوں میں اتنا فرق کہ حیران رہ جائیں