منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کوگذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 1.1 ارب روپے کا خالص منافع

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران 1.1 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں رواں سال 2017 کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع

29 فیصد زائد رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 2016 کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کو 850 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…