ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2016

2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکریٹری پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ 2017 ءکی سردیوں تک قومی گریڈ اسٹیشن میں 9 ہزار 90 میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوجائے گا، وزیراعظم نے توانائی کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی انرجی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ… Continue 23reading 2017 ءتک قومی گرڈ میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا

لاہور ‘ گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

لاہور ‘ گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی کاپی کی جگہ ایک سمارٹ کارڈ ملے گا جس پر گاڑی اور اس کے مالک سے متعلق تمام تر تفصیلات درج ہوں گی ۔گاڑیوں کے لیے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے سے متعلق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آئی ٹی بورڈ سے ملاقات بھی کر لی۔گاڑیوں… Continue 23reading لاہور ‘ گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

ٹیکسٹائل ملز کو گیس فراہمی کے اعلان سے روئی کے بھاومیں محدود اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

ٹیکسٹائل ملز کو گیس فراہمی کے اعلان سے روئی کے بھاومیں محدود اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) چین کی جانب سے سال2016 کے دوران کپاس کی کاشت میں ریکارڈ1لاکھ ہیکٹر(6.5فیصد)کی کمی کے اعلان اوریوایس ڈی اے کی مثبت کاٹن ایکسپورٹ رپورٹ کے اجراکی وجہ سے گزشتہ ہفتے بین الاقوامی سطح پرروئی کی بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں کے باعث قیمتوں میں تیزی رہی جبکہ مقامی کاٹن مارکیٹس میں ڈالرکی قدرمستحکم رہنے… Continue 23reading ٹیکسٹائل ملز کو گیس فراہمی کے اعلان سے روئی کے بھاومیں محدود اضافہ

حصص مارکیٹ میں دوسرے ہفتے بھی مندی کے باعث 4 حدیں گرگئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں دوسرے ہفتے بھی مندی کے باعث 4 حدیں گرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی مندی کے بادل چھائے رہے، کے ایس ای100انڈیکس4بالائی حد سے نیچے گرگیااور انڈیکس31000پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔شدید کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں1کھرب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ کاروباری ہفتے کا ا?غاز مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ہوا اورانڈیکس… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں دوسرے ہفتے بھی مندی کے باعث 4 حدیں گرگئیں

پیرس کی ’ٹیکس ورلڈ‘ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی

datetime 22  فروری‬‮  2016

پیرس کی ’ٹیکس ورلڈ‘ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی

کراچی(نیوز ڈیسک) پیرس میں منعقدہ ٹیکسٹائل اپیرل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو امریکا، برطانیہ، ترکی، جرمنی، فرانس اور یورپی یونین کے دیگر ملکوں سمیت وسط ایشیائی ممالک کے خریداروں کی جانب سے بھرپور رسپانس حاصل ہوا ہے۔ پاکستانی 30فیربک اور گارمنٹ کمپنیوں نے 15سے 18 فروری 2016کو پیرس… Continue 23reading پیرس کی ’ٹیکس ورلڈ‘ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی

کشمیر ریلوے، فزیبلٹی کی منظوری کے بعد پی سی ون پر کام شروع

datetime 22  فروری‬‮  2016

کشمیر ریلوے، فزیبلٹی کی منظوری کے بعد پی سی ون پر کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز کی کشمیر ریلوے کمپنی نے اسلام آباد مری مظفر آباد ریلوے ٹریک کی فزبیلٹی رپورٹ وزیر اعظم سے منظوری کے بعد منصوبے کے پی سی ون کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔آئندہ ماہ مارچ میں منصوبے کاپی سی ون پلاننگ کمیشن منظوری کے لیے بجھوادیا جائے گا۔ پاک چائنہ… Continue 23reading کشمیر ریلوے، فزیبلٹی کی منظوری کے بعد پی سی ون پر کام شروع

ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا

کراچی (نیو ز ڈیسک) ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا‘ ایل این جی کی درآمد کے باعث سی این جی کی قیمتوں میں دو سے تین روپے کمی کا امکان ہے‘ حتمی اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این… Continue 23reading ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2016

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت تجارت کے ذیلی ادارے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں ڈے زل پارک کا منصوبہ کروڑوں روپے کے اخراجات کے باوجود شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا گیا ہے۔قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والوں کے… Continue 23reading ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگی کا انکشاف

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 22  فروری‬‮  2016

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روزقیمت میں نمایاں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 1216 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 1227 ڈالر فی اونس ہوگئی تھی تاہم نئے کاروباری ہفتے کا آغاز خوش کن رہا ہے… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی