پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا

datetime 11  جون‬‮  2025

پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا

اسلام آباد (این این آئی)تجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان بارڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا ہے۔چند سال قبل تک ہمسایہ ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم 2 ارب 50 کروڑ ڈالر… Continue 23reading پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا

ٹیکسز کا نفاذ نہ کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے،وزیر خزانہ کا عندیہ

datetime 11  جون‬‮  2025

ٹیکسز کا نفاذ نہ کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے،وزیر خزانہ کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ٹیکسز کا نفاذ نہیں کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے،پارلیمان سے یہی گزارش ہوگی کہ ٹیکسز کے نفاذ کیلئے درکار قانون سازی اور ترامیم مہیا کریں تاکہ ہمیں اضافی اقدامات نہ کرنا پڑیں،… Continue 23reading ٹیکسز کا نفاذ نہ کرسکے تو ہمیں 400 سے 500 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے،وزیر خزانہ کا عندیہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 11  جون‬‮  2025

سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت600 روپے بڑھ کر3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے اضافے سے 3 لاکھ2 ہزار 297… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

بجٹ میں ممکنہ خوشخبری؛ کون سی گاڑیاں سستی ہونے جا رہی ہیں؟

datetime 11  جون‬‮  2025

بجٹ میں ممکنہ خوشخبری؛ کون سی گاڑیاں سستی ہونے جا رہی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آج شام قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے بجٹ میں حکومت 5 سال پرانی گاڑیوں کو سستا کرنے کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ بجٹ 2025-26 میں عام شہریوں کے لیے پرانی گاڑیوں کی درآمد کو ممکن اور سستا بنانے کے لیے… Continue 23reading بجٹ میں ممکنہ خوشخبری؛ کون سی گاڑیاں سستی ہونے جا رہی ہیں؟

نیا بجٹ؛ 2 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز ریڈار پر، نان فائلرز پر سختیاں

datetime 11  جون‬‮  2025

نیا بجٹ؛ 2 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز ریڈار پر، نان فائلرز پر سختیاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2025-26 کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز، نان فائلرز اور ریٹیلرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کی… Continue 23reading نیا بجٹ؛ 2 ہزار ارب کے نئے ٹیکسز، یوٹیوبرز اور فری لانسرز ریڈار پر، نان فائلرز پر سختیاں

نیا بجٹ؛ بینک سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس ، نان فائلرز پر کون سی پابندیاں لگیں گی؟

datetime 11  جون‬‮  2025

نیا بجٹ؛ بینک سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس ، نان فائلرز پر کون سی پابندیاں لگیں گی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں، جن میں نان فائلرز کے لیے سخت پابندیاں، کیش نکلوانے پر زیادہ ٹیکس، اور کئی معاشی اہداف شامل ہیں۔ وفاقی حکومت آج پارلیمنٹ میں تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی، جس سے… Continue 23reading نیا بجٹ؛ بینک سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس ، نان فائلرز پر کون سی پابندیاں لگیں گی؟

بجٹ 26-2025: تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، لیکن ڈسپیریٹی الاؤنس کتنا ملے گا؟

datetime 11  جون‬‮  2025

بجٹ 26-2025: تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، لیکن ڈسپیریٹی الاؤنس کتنا ملے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی کیساتھ ساتھ حکومت نے مالی مشکلات کے باوجود سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف اقدامات کا فیصلہ… Continue 23reading بجٹ 26-2025: تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، لیکن ڈسپیریٹی الاؤنس کتنا ملے گا؟

100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی

datetime 11  جون‬‮  2025

100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی

کمالیہ (این این آئی)پنجاب کے شہر کمالیہ کی سبزی منڈی میں بھنڈی کی قیمت 50 روپے من تک گر گئی ہے، چند دن پہلے تک 100روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی۔ تاجروں نے بتایا کہ عید پر کھیت سے منڈیوں تک فراہمی رکنے سے بھنڈی کی قیمت گری،… Continue 23reading 100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی

70 سال سے کم عمرکے زیادہ پنشن لینے والے افراد کیلئے بری خبر

datetime 10  جون‬‮  2025

70 سال سے کم عمرکے زیادہ پنشن لینے والے افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 70 سال سے کم عمرکے زیادہ پنشن لینے والے افراد پر ٹیکس کی تجویز ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں وزیرخزانہ نے بتایا کہ سالانہ ایک کروڑ روپے سے زائد پنشن وصولی پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading 70 سال سے کم عمرکے زیادہ پنشن لینے والے افراد کیلئے بری خبر

1 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 2,061