بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بجٹ 26-2025: تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، لیکن ڈسپیریٹی الاؤنس کتنا ملے گا؟

datetime 11  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس میں کمی کیساتھ ساتھ حکومت نے مالی مشکلات کے باوجود سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ معذور ملازمین کے الاؤنس کو ماہانہ 4 ہزار سے بڑھا کر 6ہزار کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحت تفریق کو ختم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے اہل ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دیا جائے گا۔ وزیر خزانہ کے مطابق مسلح افواج نے سرحدوں کے تحفظ کیلئے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ انہی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کیلئے سپیشل ریلیف الاؤنس دیا جائے گا، یہ اخراجات دفاعی بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…