بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے یکم مارچ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا تاہم اس میں وجوہات نہیں بتائیں گئیں۔ کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں رواں سال کا… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2024

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر279 روپے 19 پیسے پر بند ہو اہے۔اس سے قبل انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 279 روپے… Continue 23reading انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

عرب امارات کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2024

عرب امارات کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے مارچ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں پرعمل درآمد جمعہ یکم مارچ سے ہوگیا ہے۔پیٹرول سپر 98 کی قیمت میں 15 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے،… Continue 23reading عرب امارات کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  مارچ‬‮  2024

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2067 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2024

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

لاہور( این این آئی)اوگرا نے مارچ کے ماہ کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے ،گھریلو سلنڈ کی قیمت میں10روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 37 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 683 روپے فی میٹرک ٹن کمی کی گئی ہے۔ ایل پی جی258 روپے فی کلوکی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2024

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعظم نے قیمت میں رد وبدل کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

نیپرا نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 29  فروری‬‮  2024

نیپرا نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

چینی سولر پی وی عالمی سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  فروری‬‮  2024

چینی سولر پی وی عالمی سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (این این آئی)چینی سولر پی وی عالمی سطح پر پہنچ گی، سال 2024کے آغاز کے مقابلے میں 2023 کے اختتام پر مقامی فوٹووولٹک ماڈیولز کی فاتح بولی کی قیمت میں 40 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی، جو ون یوآن / ڈبلیو سے بھی کم ہے، چائنا فوٹو وولٹک انڈسٹری ایسوسی ایشن نے… Continue 23reading چینی سولر پی وی عالمی سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 29  فروری‬‮  2024

انٹربینک میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ماہ فروری میں… Continue 23reading انٹربینک میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند

Page 137 of 1806
1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 1,806