آن لائن فری کاروبار پیکیج ختم، ایف بی آر نے ٹیکس عائد کر دیا
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے آن لائن فری کاروبار پیکیج ختم کرتے ہوئے کردیا ٹیکس عائد کردیاہے۔ایف بی آر نے اب آن لائن کاروبار پر بھی ٹیکس عائد کر کے ٹیکس فری پیکیج کے مزے اب ختم کردیئے ہیں۔ اب کوئی بھی کمپنی ہو یا فرد آن لائن اشیا و دیگر مصنوعات… Continue 23reading آن لائن فری کاروبار پیکیج ختم، ایف بی آر نے ٹیکس عائد کر دیا